صدر گجرات چیمبر احمد حسن کی برطانوی وزیر اعظم کے معاون خصوصی سے ملاقات

 صدر گجرات چیمبر احمد حسن کی برطانوی  وزیر اعظم کے معاون خصوصی سے ملاقات

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر) صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احمد حسن مٹو نے یوکے کے ہائی کمشنر اسلام آباد کی رہائش گاہ پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ایکسپورٹ سٹیفن ڈرکون سے ملاقات کے دوران پنکھوں کی ایکسپورٹ کی ربیٹ کی فراہمی کے لئے بھی بات چیت کی اور۔۔۔

 انہیں کہا کہ گجرات کے فین مینو فیکچرز کی پنکھوں کی ایکسپورٹ کی ربیٹ کی فراہمی کے لئے اقدامات کئے جائیں جس پر انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ وہ اس سلسلے میں وزیراعظم پاکستان کو آگاہ کریں گے تاکہ گجرات کے پنکھوں کے مالکان کے ربیٹ فوری مل سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں