حافظ آباد:سی سی ڈی سے مقابلہ 2 ملزم فرار کی کوشش میں شدید زخمی
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )سی سی ڈی پولیس سے سامنا ہونے پر فرار کی کوشش میں 2ملزم ٹانگیں تڑوا بیٹھے جنہیں پولیس نے زخمی حالت میں گرفتارکرکے ہسپتال منتقل کردیا ۔
گرفتار ہونیوالے سرفراز فقیر سکنہ پسرور اور تنویراعوان سکنہ سیالکوٹ شامل ہیں۔