جواں سالہ لڑکی اغوا

جواں سالہ لڑکی اغوا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)شیرے دا کوٹ کے وقاص نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کی جواں سالہ بھانجی گھرسے بازار گئی توواپس نہ آئی اس کی بھانجی کو نامعلوم ملزمان نے اغواکرلیا ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

شیرے دا کوٹ کے وقاص نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کی جواں سالہ بھانجی گھرسے بازار گئی توواپس نہ آئی اس کی بھانجی کو نامعلوم ملزمان نے اغواکرلیا ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں