18، 25فروری کو بجلی بندرہیگی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ بجلی بند رہے گی ،
ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں 18, 25فروری کو گیریڑن، ایم ای ایس فیڈرز اور 19, 26 فروری کو ڈاؤن سٹریم، اپ سٹریم، رم، فیڈرز اور 14, 21, 28, فروری کو غنی پورہ، تاجوکے ، مالومہے ، سوہاوہ، یونس سرجیکل، جمیل سٹریٹ، فیڈرز اور 15, 22, 28, فروری کو سمبڑیال روڈ، کالج روڈ، گلشن کالونی، ماڈل ٹاؤن، فیڈرز صبح 9 بجے سے لیکر سہ پہر 3 بجے تک بجلی سپلائی معطل رہے گی۔