رکشہ میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال پر ڈرائیور گرفتار

رکشہ میں ایل پی جی سلنڈر  کے استعمال پر ڈرائیور گرفتار

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار ) لدھیوالہ پولیس نے پابندی کے باوجود رکشہ میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال پر ڈرائیور گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ تھانہ لدھیوالہ پولیس نے ہردو پور کے قریب ناکہ لگا کر معمول کی چیکنگ کے دوران پابندی کے باوجود رکشے میں ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے پر رکشہ ڈرائیور محمد ریاض ساکن جہلن کو گرفتار کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں