گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکر خاتون کی خودکشی کی کوشش

گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ  ہوکر خاتون کی خودکشی کی کوشش

کامونکے (تحصیل رپورٹر) گھریلو ناچاقی سے دلبر اشتہ ہوکر شادی شدہ خاتون نے زہریلا کیمیکل پی لیا۔

بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز ٹبہ محمد نگر کی بائیس سالہ خاتون کا گھر والوں سے کسی بات پر جھگڑا ہوگیا جس پر اس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلا کیمیکل پی لیا۔ خاتون کو تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر زہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں