انعام کالالچ ،شہری لٹنے لگے

انعام کالالچ ،شہری لٹنے لگے

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار) انعام کالالچ دیکر سادہ لوح شہریوں کولوٹنے پرتین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ۔۔۔

لاری اڈا ڈسکہ میں ملزمان ہاشم اقبال ’غلام عباس اور لیاقت سادہ لوح لوگوں کا لاٹریوں کا لالچ دیکر پیسے لیکر انہیں انعام میں بلیو ٹوتھ وغیرہ د ے رہے ہیں ،پولیس نے چھاپہ ماراتو ملزمان موقع سے فرارہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں