پٹرولنگ پولیس کی کارروائی ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد
جامکے چٹھہ(نامہ نگار)ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ ریجن وسیم اختراورڈی ایس پی پٹرولنگ گوجرانوالہ وزیر آباد ذوالفقار کے حکم پر پٹرولنگ پولیس بچہ چٹھہ کے شفٹ انچارج جمیل بھٹی کی ناجائز اسلحہ کے خلاف مؤثر کارروائی ،
حمزہ نامی شخص سے پسٹل30 بور اور 19 گولیاں اور 3 میگزین برآمداوراس کے علاوہ جمشید نامی شخص سے پسٹل گلاک 9ایم ایم معہ 84 گولیاں اور 30 بور کی 100 گولیاں برآمد کر کے تھانہ علی پور چٹھہ میں ایف آئی آر کا اندراج کر دیا ، تھانہ علی پورچٹھہ میں ایف آئی آر کا اندراج کر دیا گیا۔