مختلف دیہات کو گیس کی فراہمی
نوشہرہ ورکاں( نمائندہ دنیا )سابق رکن قومی اسمبلی حاجی مدثر قیوم ناہرا اور رکن صوبائی اسمبلی عرفان بشیر گجر نے ببر، چک دونی چند، ڈیرہ جموں والا اور ڈیرہ بدوں سمیت مختلف دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کے منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔
سابق رکن قومی اسمبلی حاجی مدثر قیوم ناہرا اور رکن صوبائی اسمبلی عرفان بشیر گجر نے ببر، چک دونی چند، ڈیرہ جموں والا اور ڈیرہ بدوں سمیت مختلف دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کے منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔