ساہیوال:مبینہ پولیس مقابلہ 1 زخمی ڈاکو گرفتار ، 2فرار
68/5-Lکے قریب فائرنگ رکنے پر ایک زخمی ڈاکو ملا جس کی شناخت لیاقت علی کے نام سے ہوئی جس کے۔۔۔
قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد ہوا جبکہ ملزم کے دیگر ساتھی فرارہوگئے ۔ زخمی ملزم کو پولیس نے علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔ تھانہ یوسف والا پولیس مفرور ملزما ن کی گرفتار کیلئے چھاپے ماررہی ہے ۔