حافظ آباد :جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ایران سے اظہاریکجہتی کیلئے ریلی

حافظ آباد :جماعت اسلامی کے زیر  اہتمام ایران سے اظہاریکجہتی کیلئے ریلی

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دُنیا )جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ایران سے اظہاریکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی جو جامع مسجد الفتح سے شروع ہوکر فوارہ چوک پر اختتام پزیر ہوئی۔

 ریلی کی قیادت ملک شوکت علی پھلروان، پروفیسر محمد ایوب طاہر، ڈاکٹر محمد یسن ودیگر نے کی۔ شرکاء ریلی نے اسرائیلی اور امریکہ کے خلاف سخت نعرہ بازی کی اور کہا کہ پوری پاکستانی قوم امریکی اور اسرائیلی کی ظالمانہ جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں