لڑ کے سے زیادتی ، ویڈیو بناکر بلیک میلنگ پر 4افراد کیخلاف مقدمہ

لڑ کے سے زیادتی ، ویڈیو بناکر بلیک میلنگ پر 4افراد کیخلاف مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )اوباش کی 15سالہ لڑکے سے زیادتی ،ویڈیو بنا کر بلیک میل پر 4ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ ایئرپورٹ کے موضع لالے والی کے رہائشی سرفراز احمد کے 15سالہ بیٹے ثاقب علی کو گاؤں ہی کے 4اوباشوں نے زیادتی کا نشانہ بناڈ الا ۔ تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے باپ کی درخواست پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں