عید الفطر سے قبل درزیوں کی جانب سے سلائی میں غیر معمولی اضافہ

عید الفطر سے قبل درزیوں کی جانب  سے سلائی میں غیر معمولی اضافہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )عید الفطر کی آمد سے قبل ہی سیالکوٹ میں درزیوں کی جانب سے سلائی میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے

جس کے باعث شہری شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ۔ شہریوں کے مطابق ایک سو ٹ کی سنگل سلائی 2 ہزار روپے ،ڈبل سلائی 2500 روپے جبکہ ٹرپل سلائی 3 ہزار روپے تک وصول کی جارہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں