پتنگیں بیچنے والادکاندار پکڑا گیا

پتنگیں بیچنے والادکاندار پکڑا گیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ سمبڑیال پولیس نے ڈسکہ روڈ پل ملکھانوالہ کے قریب کارروائی کے دورا ن پتنگیں فروخت کیلئے لیکر جانیوالے دکاندار عدنان کو گرفتار کر کے 20 پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ سمبڑیال پولیس نے ڈسکہ روڈ پل ملکھانوالہ کے قریب کارروائی کے دورا ن پتنگیں فروخت کیلئے لیکر جانیوالے دکاندار عدنان کو گرفتار کر کے 20 پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں