تھانیداراور کانسٹیبل ٹرک ڈرائیورزسے رشوت لینے پر معطل
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ نوشہرہ ورکاں میں تعینات اے ایس آئی ثقلین اور کانسٹیبل مشتاق کو ٹرک ڈرائیورز سے مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ اہلکاروں کو معطل کر کے انکوائری شروع کر دی گئی ہے ۔
تھانہ نوشہرہ ورکاں میں تعینات اے ایس آئی ثقلین اور کانسٹیبل مشتاق کو ٹرک ڈرائیورز سے مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ اہلکاروں کو معطل کر کے انکوائری شروع کر دی گئی ہے ۔