معمولی تکرار پر فائرنگ سے طالبعلم شدید زخمی

معمولی تکرار پر فائرنگ  سے طالبعلم شدید زخمی

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا)کسوکی روڈ پر واقع ایم سی سکول نمبر5کے باہر معمولی تکرار پر اعظم نامی طالبعلم نے چودہ سالہ طالبعلم عبداﷲپر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور اسے فوری طور پر ٹراما سنٹر منتقل کردیا گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

کسوکی روڈ پر واقع ایم سی سکول نمبر5کے باہر معمولی تکرار پر اعظم نامی طالبعلم نے چودہ سالہ طالبعلم عبداﷲپر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور اسے فوری طور پر ٹراما سنٹر منتقل کردیا گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں