چوروں کا گینگ گرفتار

 چوروں کا گینگ گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری اور چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔

جن کے قبضہ سے 4 لاکھ 86 ہزار روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں