بد فعلی پراستاد کے خلاف مقدمہ درج

 بد فعلی پراستاد کے خلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نو عمر طالب علم کو بد فعلی کا نشانہ بنانے والے استاد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 113جنوبی میں قاری غلام رسول نے اپنے ہی طالب علم 14سالہ اذان علی کو مبینہ طور پر بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں