چاچوکی گائوں سے لاپتہ لڑکے کی لاش برآمد

چاچوکی گائوں سے لاپتہ  لڑکے کی لاش برآمد

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)نواحی گاؤں چاچوکی کا رہائشی 14 سالہ لڑکا سمیر ولد افضل گزشتہ روز پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا تھا

جسکی تلاش پر مقامی لوگوں کو اس کی لاش سیم نالہ شمسہ ڈھڈا سے ملی ۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں