ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا
موترہ(نامہ نگار )دو ڈاکوؤں نے رقم او رموبائل فون چھین لیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ پنجگرائیں کا تنویر موٹر سائیکل پرجارہاتھاکہ دو ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے 11ہزار روپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگئے ۔
دو ڈاکوؤں نے رقم او رموبائل فون چھین لیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ پنجگرائیں کا تنویر موٹر سائیکل پرجارہاتھاکہ دو ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے 11ہزار روپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگئے ۔