نوجوان قانون کی پکڑ میں آ گیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالا گرفتار کر لیا گیا ۔
پولیس اہلکار پل نہر بی آربی پر ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ سانول علی ون ویلنگ کرتے ہوئے آیا جس کو پولیس اہلکاروں نے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے