زد میں آکر سائیکل سوار جاں بحق

زد میں آکر سائیکل سوار جاں بحق

ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )گاڑی کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ۔

 سرور مسیح سائیکل پر سوار جارہاتھاکہ سٹی ہاؤسنگ کے قریب پیچھے سے آنے والی تیز رفتار گاری نے ٹکر ماردی جس سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں