تجاوزات عملہ سے بد تمیزی ‘ 4رکشہ ڈرائیوز پر مقدمات

تجاوزات عملہ سے بد تمیزی ‘ 4رکشہ ڈرائیوز پر مقدمات

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )تجاوزات کیخلاف آپریشن 4رکشہ ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 انسپکٹر نادرچو دھری نے تجاوزات کیخلاف کارروائی کے دوران عملہ کیخلاف بدتمیزی اور گالی گلوچ کرنے پر 4رکشہ ڈرائیوروں عمر ،عابد ،یوسف اور آصف کیخلاف تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمات درج کراد ئیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں