پولیس کو جھوٹی اطلاع پر کارروائی

پولیس کو جھوٹی اطلاع پر کارروائی

تتلے عالی(نامہ نگار )پو لیس کو جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

موڑ ایمن آباد کے عاقب نے لاکھوں روپے واردات بارے اطلاع دی تھی، ملزم نے بتایا کہ ماموں کی 14لاکھ سے زائد رقم خورد برد کر لی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں