حاجی ناصر خان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

حاجی ناصر خان عمرہ کی سعادت حاصل  کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

نوکھر(نامہ نگار )کھیالی کے رہائشی سیاسی و سماجی رہنما حاجی ناصر خان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ۔

حاجی رحمن خان ،حاجی غلام محمد خان ،مومن خان ، عبد القدوس خان ، محمد عالم خان ، حاجی عبد الستار خان ، امت خان اور ثنااللہ خاں فنانس سیکرٹری تتلے عالی پریس کلب نے حاجی ناصر خان کے گھر جاکر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں