درخت سے ٹکرا گئی ،خاتون جاں بحق

درخت سے ٹکرا گئی ،خاتون جاں بحق

ڈسکہ (نمائندہ دنیا ) کاردرخت سے جا ٹکرائی، خاتون جاں بحق ہو گئی ۔ عالم اور روبینہ کار میں سیالکوٹ جا رہے تھے کہ ٹائر برسٹ ہونے سے بے قابو ہوکر درخت سے۔۔۔

 جاٹکرائی‘50سالہ روبینہ دم توڑ گئی جبکہ 60سالہ عالم شدیدزخمی ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں