نوجوان گر کر شدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )درویش پورہ کا 22سالہ محمد ناظم موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔
دیگر ٹریفک حادثات میں 31سالہ علی، 37سالہ ندیم، 35 سالہ بسمہ، زاہدہ اور 40 سالہ مقصود شدید زخمی ہوگئے ۔