ڈسکہ:ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین لئے

ڈسکہ:ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل  اور موبائل فون چھین لئے

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )دو ڈاکوؤں نے رقم ’موٹرسائیکل ’موبائل فون اور طلائی بالیاں چھین لیں ۔

 موضع غالبکے کازاہد اور ریحان موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ تین ڈاکوؤں نے روک لیا اوران سے 30ہزار روپے ’موٹرسائیکل ’موبائل فونز اور طلائی بالیاں چھین کرفرارہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں