منڈیکی گورائیہ :پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار

 منڈیکی گورائیہ :پابندی کے باوجود  ون ویلنگ کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیاگیا ۔

 پولیس اہلکار میانوالی بنگلہ میں ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ اسی دوران ملزم زرق علی اپنی موٹرسائیکل پرپابندی کے باوجود ون ویلنگ کرتے ہوئے آیا جس کو پولیس اہلکاروں نے گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں