گلیانہ :زاہد محمود کی جانب سے معززین علاقہ کے اعزاز میں افطار ڈنر

گلیانہ :زاہد محمود کی جانب سے  معززین علاقہ کے اعزاز میں افطار ڈنر

گلیانہ (نامہ نگار )گلیانہ پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ چودھری زاہد محمود کی جانب سے معززین علاقہ کے اعزاز میں مقامی گارڈن میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

 جس میں صحافیوں، سماجی شخصیات اور معزز مہمانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مہمانوں کے درمیان خوشگوار ماحول میں گفتگو کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ شرکا نے میزبان زاہد محمود کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی مہمان نوازی اور علاقے کیلئے خدمات کو سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں