اویس بسرا موترہ اور احسان الٰہی ایس ایچ او تھانہ سبز پیر تعینات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد نے سب انسپکٹر محمد اویس بسرا کو ایس ایچ او تھانہ موترہ اور انسپکٹر احسان الٰہی کو ایس ایچ او تھانہ سبز پیر تعینات کرنے کے احکامات جاری کر د ئیے ،انسپکٹر ارشاد احمد کو کلوز پولیس لائن کر دیا گیا۔
ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد نے سب انسپکٹر محمد اویس بسرا کو ایس ایچ او تھانہ موترہ اور انسپکٹر احسان الٰہی کو ایس ایچ او تھانہ سبز پیر تعینات کرنے کے احکامات جاری کر د ئیے ،انسپکٹر ارشاد احمد کو کلوز پولیس لائن کر دیا گیا۔