نوجوان نے زہر کھا لیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر) اولکھ آباد کے 21سالہ اسد کو والد نے آوارہ گردی سے منع کیا جس پر دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھالیں۔
اولکھ آباد کے 21سالہ اسد کو والد نے آوارہ گردی سے منع کیا جس پر دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھالیں۔