پولیس اورسسٹم کوگالیاں دینے والا گرفتا ر

پولیس اورسسٹم کوگالیاں دینے والا گرفتا ر

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)محکمہ پولیس اور سسٹم کوگالیاں دینے والا ملزم گرفتا ر، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ملزم سلیمان خدمت سنٹر ڈسکہ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے آیاتواس نے سسٹم کو گالیاں دیناشروع کردیں۔

محکمہ پولیس اور سسٹم کوگالیاں دینے والا ملزم گرفتا ر، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ملزم سلیمان خدمت سنٹر ڈسکہ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے آیاتواس نے سسٹم کو گالیاں دیناشروع کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں