قلعہ نوہد سنگھ سے لڑکی اغوا

 قلعہ نوہد سنگھ سے لڑکی اغوا

تتلے عالی(نامہ نگار)قلعہ نوہد سنگھ سے لڑکی اغوا ہو گئی۔

نواحی گاؤں قلعہ نوہد سنگھ کی(م)کو ملزم شہروز،استخار اورعمران اسکے گھر سے اغوا کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں