5 افراد کی خاتون سے زیادتی ، مقدمہ درج

5 افراد کی خاتون سے  زیادتی ، مقدمہ درج

راہوالی( نمائندہ دنیا) پانچ افراد کی خاتون سے زیادتی ،کینٹ پولیس نے متاثرہ خاتون کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ۔

مدعیہ کے مطابق کہ وہ رات گیارہ بجے قلفی والے کے پاس قلفی کھانے گئی کہ اس دوران وہاں پر دو موٹرسائیکل سوار زبردستی موٹرسائیکل پر بٹھا کر نامعلوم جگہ پر لے گئے جہاں ملزم ندیم جٹ ،رفاقت ،مجاہد ساکنان لوہیانوالہ مع دو نامعلوم افراد نے زیادتی کانشانہ بناڈالا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں