اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائی ،لاکھوں کے غیر قانونی سگریٹ ضبط
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر پسرور سدرہ ستار کی جانب سے شہر میں امپورٹڈ سگریٹ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران لاکھوں روپے مالیت کے غیر قانونی سگریٹ ضبط کرلئے گئے ۔اسسٹنٹ کمشنر سدرہ ستار نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد غیر قانونی سرگرمیوں کو روکناہے ۔
اسسٹنٹ کمشنر پسرور سدرہ ستار کی جانب سے شہر میں امپورٹڈ سگریٹ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران لاکھوں روپے مالیت کے غیر قانونی سگریٹ ضبط کرلئے گئے ۔اسسٹنٹ کمشنر سدرہ ستار نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد غیر قانونی سرگرمیوں کو روکناہے ۔