بس کی ٹکر سے گھوڑا ہلاک ہوگیا
ڈسکہ،موترہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگار)تیز رفتار بس کی ٹکر سے ریڑھی بان افضل کا گھوڑا ہلاک ہوگیا۔
تیز رفتار بس کی ٹکر سے ریڑھی بان افضل کا گھوڑا ہلاک ہوگیا۔