قحبہ خانے پرچھاپہ،3خواتین اور4مرد رنگے ہاتھوں گرفتار
موترہ(نامہ نگار)پولیس کا قحبہ خانے پرچھاپہ ، رنگ رلیاں مناتے تین خواتین اور چار مرد رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے ۔
پولیس نے مخبرخاص کی اطلاع پر موضع گلوٹیاں موڑ میں قحبہ خانے پرچھاپہ ماراتو ملزم قاسم ’ذیشان ’شہزاد ’سونیا ’رمشا اور سعدیہ رنگ رلیاں منارہے تھے۔جنہیں پولیس نے گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔