نشئی کا بیوی پر تشدد‘گھر سے نکال دیا
تتلے عالی(نامہ نگار )گھمن والا میں نشئی کا بیوی پر تشدد گھر سے نکال دیا۔
نواحی گاؤں گھمن والہ کی شکیلہ کی شا دی18سال قبل یاسر گھمن والہ سے ہوئی تھی یاسر گھر آیا اور اپی بیوی سے نشہ کیلئے رقم مانگی نہ دینے پر ملزم نے تشدد کیاپسٹل نکال کر بچوں سمیت گھر سے نکال دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔