منشیات فروشی میں ملوث کانسٹیبل گرفتار

منشیات فروشی میں ملوث کانسٹیبل گرفتار

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)پیپلز کالونی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث کانسٹیبل ارسلان افضل کو گرفتار کرکے 900 گرام چرس برآمد کر لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ۔۔۔

 تحقیقات میں ثابت ہوا کہ کانسٹیبل ارسلان افضل منشیات فروشوں سے رابطے میں ہونے کیساتھ منشیات فروشی میں ملوث اور محکمانہ معلومات شیئر کرتا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں