کامونکے :نامعلوم افراد نے 12سالہ لڑکے کو اغوا کرلیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر ) نامعلوم افراد نے 12سالہ لڑکے کو اغوا کرلیا۔
ٹبہ محمد نگر کی (ع)کا بیٹا گھر سے باہر گیا جسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔