موترہ :بیوی کوتشددکانشانہ بناڈالا

 موترہ :بیوی کوتشددکانشانہ بناڈالا

موترہ(نامہ نگار )بیوی کوتشددکانشانہ بنانے پر خاوند کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

موضع مندرانوالہ کی بلقیس بی بی نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کی بیٹی کی شادی مرید حسین کیساتھ ہوئی جو اس کو آئے روز تشددکانشانہ بناتا ہے ،گزشتہ روز تشددکرکے زخمی کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں