کامونکے میں 2 خواتین اغوا

 کامونکے میں 2 خواتین اغوا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )مختلف واقعات میں 2 خواتین کو اغوا کر لیا گیا ۔

 ٹبہ محمد نگر میں (ش)بیگم بیوہ کی 16 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر ملزم عدیل اور اس کی والدہ نے دو نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے گھر سے اغوا کر لیا۔ مین بازار میں اے آر کی شادی شدہ بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں