3منشیات فروش گرفتار،9کلو سے زائدچرس،ہیرئون برآمد

3منشیات فروش گرفتار،9کلو  سے زائدچرس،ہیرئون برآمد

علی پورچٹھہ (تحصیل رپورٹر)علی پورچٹھہ پولیس کا آپریشن، 3ملزم گرفتار، 7 کلو 800 گرام چرس اور 1 کلو 560 گرام ہیروئن برآمد کرلی ۔

ایس ایچ او انسپکٹر مجاہد عباس نے ٹیم کے ہمراہ نے کارروائی میں امجد، فاروق، علی رضا اور زمان کو قابو کرلیا جنکے سہولت کاروں کی تلاش بھی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں