دکاندار اغوا،3 ڈاکو پکڑے گئے

دکاندار اغوا،3 ڈاکو پکڑے گئے

ڈسکہ،ہیڈبمبانوالہ، موترہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگاران)ڈسکہ کلاں میں ثمر عباس کا بھائی 50سالہ ضامن عباس دکان سے سامان لینے گیا مگر واپس نہ آیاجسے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ۔

مخبرکی اطلاع پر پولیس نے  نہرکنارے چھاپہ مار کر ملزم سبطین ،قیصر اور شاکرکو گرفتار کر لیا جو  ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے تھے۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں