بیوی کا ساتھیوں کیساتھ ملکر خاوند پرتشدد

بیوی کا ساتھیوں کیساتھ ملکر خاوند پرتشدد

موترہ(نامہ نگار)بیوی کا گھریلو ناچاقی پر ساتھیوں کیساتھ ملکر خاوند پرتشدد ،خنجر کے وارکرکے زخمی کردیا ۔

ڈسکہ کے ناصر کا کزن اپنے بیٹے کو ملنے اپنی بیوی سونیا کے گھرگیاتواس نے اپنے ساتھیوں عامر ’بلال ’علی حسن کیساتھ ملکراسے تشددکانشانہ بناناشروع کردیا اور خنجر کے وارکرکے زخمی کردیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں