کامونکے :لاکھوں کاسامان چوری

کامونکے :لاکھوں کاسامان چوری

کامونکے (نامہ نگار )چوری کی وارداتوں میں شہری مال وزر سے محروم ہوگئے ۔

محلہ نور السلام کے شہباز کے گھر کے تالے توڑ کر چور ستر ہزار اور زیورات لے گئے ۔ فیصل ٹاؤن کے فاروق کے گھر سے بجلی کی تار ، مقبول شہید آباد کے اسد کی حویلی سے بکری،موضع تمبولی میں منیر کے گھر سے زیورات، سموں بالا کے حنیف کی حویلی سے چور گائے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں