سرائے عالمگیر:نا جائز اسلحہ برآ مد ،ملز م گرفتار
سرائے عالمگیر (نامہ نگار)ڈی ایس پی ڈاکٹر ممتاز احمد میکن کی زیر نگرانی ایس ایچ او بولانی غلام رسول نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ملزم واجد کو گرفتار کر کے 5 پمپ ایکشن رائفل اور ایک پسٹل برآمد کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔
ڈی ایس پی ڈاکٹر ممتاز احمد میکن کی زیر نگرانی ایس ایچ او بولانی غلام رسول نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ملزم واجد کو گرفتار کر کے 5 پمپ ایکشن رائفل اور ایک پسٹل برآمد کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔