ضیغم عباس ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ، احسان اﷲ سول لائن تعینات
گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق نے احسان اﷲ کو ایس ایچ اوتھانہ سول لائن جبکہ ضیغم عباس کو ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ تعینات کر دیا ۔
ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق نے احسان اﷲ کو ایس ایچ اوتھانہ سول لائن جبکہ ضیغم عباس کو ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ تعینات کر دیا ۔