ٹریڈرز ایسوسی ایشن ریلوے روڈ صدر سیکرٹری کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

ٹریڈرز ایسوسی ایشن ریلوے روڈ صدر  سیکرٹری کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )صدر ٹریڈرز ایسوسی ایشن ریلوے روڈ انصر محمود قذافی سیٹھی اور جنرل سیکرٹری طارق محمود چیمہ نے ڈی سی گجرات نور العین قریشی کی گریڈ 19 میں پروموشن پر آفس جا کر مبارکباد پیش کی ،

انہیں ٹریڈرز ایسوسی ایشن ریلوے روڈ کی طر ف سے شیلڈ پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انصر محمود قذافی نے کہا کہ ریلوے روڈ کو ماڈل بنانے اور اس کی بیوٹی فکیشن کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں